Site icon Daily Sangar

ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ، یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے کل شام پانچ بجے کے وقت عبدوئی کے علاقہ پٹک تاپ کے مقام پہ واقع فورسز چیک پوسٹ کے مورچے پہ موجود اہلکار کو سنائپر سے نشانہ بنایا۔

ترجمان نے کہا کہ مورچے پہ موجود فورسز اہلکار موقعے پر ہلاک ہوا۔

مزار بلوچ نے کہا کہ ہمارے حملے قابض فورسز پہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رئینگے۔

Exit mobile version