Site icon Daily Sangar

خاران میں پاکستانی فورسز کے کیمپ پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں, بی ایل اے

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ رات خاران کے علاقے لجے میں شوآپ کے مقام پر پاکستانی فوج کے مرکزی کیمپ پر حملہ کیا۔

 ترجمان نے کہا سرمچاروں نے کیمپ کو راکٹوں اور دیگر ہتھیاروں سے نشانہ بنایا جس سے فورسز کو جانی اور مالی نقصانات اٹھانے پڑے اور  اس حملے کی ذمہ داری ہماری تنظیم بلوچ لبریشن آرمی قبول کرتی ہے

Exit mobile version