Site icon Daily Sangar

کیچ میں فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں, یو بی اے

یونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے  کہا کہ آٹھ جون شام چار بجے کے وقت ہمارے سرمچاروں نے کیچ کے علاقہ تگران ،هرکور کے مقام میں قابض آرمی کے قائم کردہ چیک پوسٹ کے مین مورچہ پر ایل ایم جی اور سنائیپر رائفل سے حملہ کیا ،حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور ایک اہلکار زخمی ہوا۔

ترجمان نے کہا ہمارے حملے بلوچستان کے مکمل آزادی تک جاری رہیں گے ۔

Exit mobile version