Site icon Daily Sangar

بی آر جی نے گیس پائپ لائن دھماکے کی ذمہ داری قبول کرلی

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بی آر جی کے سرمچاروں نے گذشتہ شب بلوچستان کے ضلع نصیر آباد کے علاقے ربی کے مقام پر اوچ پاور پلانٹ جانے والے 24 انچ قطر کی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر اڑا دیا ہے ۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ دھماکے کے بعد اوچ پاور پلانٹ کو گیس کی سپلائی مکمل طور پر بند ہوگئی ۔

Exit mobile version