Site icon Daily Sangar

مستونگ میں سیشن کورٹ کے قریب بم دھماکا

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بم دھماکے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

علاقائی ذرائع کا نامعلوم مسلح افراد مستونگ سیشن کورٹ کے قریب بم پھینک کر فرار ہوگئے۔

اطلاعات کے مطابق کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے موقع پر پہنچ کر حملہ آروں کی تلاش شروع کردی۔

Exit mobile version