Site icon Daily Sangar

پاکستانی پاسپورٹ متواتر دنیا کا چوتھا بدترین پاسپورٹ قرار

پاکستانی پاسپورٹ کومسلسل تیسرے سال دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ قرار دیا گیا ہے۔

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ ہے۔

دنیا بھر کے ممالک میں رہائش اور شہریت کے حوالے سے سروسز فراہم کرنے والی لندن کی معروف فرم ہینلے گلوبل نے دنیا بھر کے 199 پاسپورٹس کی رینکنگ جاری کی ہے۔

رینکنگ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ مسلسل تیسرے سال دنیا کا چوتھا ’بدترین‘ پاسپورٹ ہے۔

’بدترین‘ پاسپورٹ کی رینکنگ میں پاکستان سے نیچے صرف 3 ممالک ہیں جن میں شام، عراق اور افغانستان شامل ہیں۔

Exit mobile version