Site icon Daily Sangar

سمیعہ بلوچ کی قربانی جہد آزادی کو جلا بخشے گی،عبدالنبی بنگلزئی

بلوچ قوم دوست رہنما میر عبدالنبی بنگلزئی نے اپنے ایک بیان میں فدائی شہید سمیعہ قلندرانی کو سلام عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ قابض پاکستان کے خلاف سمیعہ بلوچ کی قربانی بلوچستان کی جہد آزادی کو جلا بخشے گی۔

انہوں نے کہا کہ میں بلوچ قومی آزادی کے سپاہیوں کی جرات مندانہ قربانیوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔

بلوچ رہنما کا کہنا تھا کہ یہ قربانیاں بلوچ قومی آزادی کی نوید ہیں۔

Exit mobile version