Site icon Daily Sangar

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی کتابوں کے صفحات میں کمی کاانکشاف

بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کی نااہلی ، سرکاری سکولوں کی کتابوں کے صفحات کی کمی کاانکشاف ہواہے ۔

واضح رہے کہ بلوچستان میں کوئٹہ سمیت مختلف اضلاع میں درسی کتب سکول کھلے ہونے کے باوجود بھی نہ پہنچ سکی تھی اور گزشتہ دنوں جو کتابیںسکولوں کوپہنچی ہے اس کی صفحات کم چھاپنے کاانکشاف ہواہے ۔

سال 2022میں جماعت پنجم کے اردو کی کتاب کی صفحات 160ہیں جبکہ تین اسباق کم کرکے سال 2023ءمیں کتاب کی 144صفحات چھاپ دی گئی ہیں۔

مذکورہ کتابیں سرکاری سکولوں میںتقسیم بھی کردی گئی ہیں ۔

Exit mobile version