Site icon Daily Sangar

زاہد کرد اور اسد بلوچ کو حب الوطنی کے خیالات کی سزا دی جا رہی ہے، رحیم بلوچ

بلوچ دانشور اور آزادی پسند رہنما رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں کہا ہے کہ اس وقت کے بی ایس او آزاد کے چیئرمین زاہد کرد اور اسد بلوچ کو پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے 18 مارچ 2014 کو کوئٹہ سے اغوا کیا تھا۔ دونوں اب بھی پاکستانی فوج کے عقوبت خانوں میں لاپتہ ہیں۔ انہیں، ہزاروں دوسرے لوگوں کی طرح، صرف ان کے حب الوطنی کے خیالات کی سزا دی جا رہی ہے۔

Exit mobile version