Site icon Daily Sangar

بی این ایم کا25 مارچ کو جرمنی میں احتجاج کا اعلان

بلوچستان پر پاکستانی قبضے کے دن 27مارچ کی مناسبت سے بی این ایم 25 مارچ کو جرمنی میں احتجاج کا کرے گی۔

بی این ایم نے اپنی جاری کردہ ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ بی این ایم 25 مارچ کو جرمنی میں احتجاج کا کرے گی۔

بی این ایم جرمنی نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 27مارچ 1948 کو پاکستان نے بلوچستان پر حملہ کرکے اس پر جبری قبضہ کیا۔ اس دن کو بلوچ یوم سیاہ قرار دیتے ہیں۔

اس دن کی مناسبت سے بی این ایم 25مارچ کو جرمنی ہینواور میں احتجاجی مظاہرہ کرے گی ۔ تمام سیاسی سماجی آزادی پسند حلقوں سے مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے ۔

Exit mobile version