Site icon Daily Sangar

تربت میں فوجی چوکی پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فوجی چوکی پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بیس جنوری کو چار بجکر بیس منٹ پر تربت کے علاقے آبسر میں مین فوجی کیمپ کے مورچے پر دستی بم سے حملہ کیا،جس سے فورسز کے دو اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ قابض فورسز پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں  گے۔

Exit mobile version