Site icon Daily Sangar

آج نہیں تو کل، بلوچ قوم سرداروں کااحتساب کریگا، ڈاکٹر اللہ نذر

آزادی پسند بلوچ رہنما ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر اپنے ایک تازہ بیان میں بلوچ سرداروں اور سردار زادوں میں پائی جانے والی اس تاثر کو رد کردیا ہے کہ بلوچستان اوربلوچ قوم ان کے رحم و کرم پر ہیں۔

انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ کوئی سردار یا سردارزادہ اس غلط فہمی میں نہ رہے کہ بلوچستان یا بلوچ قوم ان کے رحم وکرم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سردارگرچہ حکومت میں شامل ہوجائں،سازش رچھیں،نیچی حرکتیں کریں ، وہ کچھ بھی نہیں کرسکتے۔بلوچ قوم ان کی سازشوں سے واقف ہے، آج نہیں تو کل،عام بلوچ سے لیکرسردارزادوں کا احتساب کرے گا۔

Exit mobile version