Site icon Daily Sangar

بلوچستان میں 28 سے 30 مئی تک موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نے بلدیاتی انتخابات میں امن وامان کے پیشِ نظر 28 سے 30 مئی موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی ہے۔

محکمہ داخلہ بلوچستان نے بلوچستان میں 28مئی سے 30 مئی کے دوران بلدیاتی انتخابات میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے دفعہ 144کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری،ہڑتال،نعرے بازی،ہتھیار لے چلنے پر پابندی عائد کی ہے۔

اس کے علاوہ گاڑیوں پرکالے شیشوں کے استعمال پر پابندی عائد کی گئی ہے۔

Exit mobile version