Site icon Daily Sangar

بلوچستان میں کرونا وائرس تباہی مچا سکتی ہے، گلزار امام

بلوچ ریپبلکن آرمی کے کمانڈر گلزار امام نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹویٹر پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا جیسے مہلک وبا کے متعلق آگاہی اس جدید دور میں سوشل میڈیا کے ذریعے ہی پھیلایا جاسکتا ہے۔

انہوں مزید کہا کہ جنگ زدہ بلوچستان میں ریاستی اداروں نے انٹرنیٹ پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے جس سے بلوچستان میں کرونا وائرس تباہی مچا سکتی ہے۔

Exit mobile version