Site icon Daily Sangar

جھاؤ میں مسلح افراد میں جھڑپیں، جانی نقصانات کی اطلاعات

جھاؤ میں ملسح افراد مابیں جھڑپوں کی اطلاعات ہیں جہاں دونوں طرف جانی نقصانات کی اطلاعات آرہی ہیں۔

بلوچستان کے علاقے جھاؤ کے پہاڑی علاقے سورگر میں ریاستی تشکیل کردہ ڈیتھ اور بلوچ سرمچاروں کے مابین گھنٹوں تک جاری جھڑپ سے دونوں جانب جانی نقصانات کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔

مقامی ذرائع کے مطابق گذشتہ دنوں ڈسٹرکٹ آواران کی تحصیل جھاؤ سے متصل سورگر کے پہاڑی سلسلے میں 17 دسمبر کے دن دوپہر 3 بجے ریاستی ڈیتھ اسکواڈ اور بلوچ سرمچاروں کے درمیان ایک خونی جھڑپ شروع ہوا اور گھنٹوں جاری رہا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جھڑپ سے دونوں طرف جانی نقصان کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم مذید خبریں آنے کو ہیں۔

واضع رہے کہ مذکورہ علاقے میں مواصلات کا باقاعدہ نظام نہ ہونے کی وجہ سے یہ خبریں دیر سے رپورٹ ہورہی ہیں۔

Exit mobile version