Site icon Daily Sangar

باپ کے ناراض ارکان نے ظہور بلیدی کو پارلیمانی لیڈ رنامزدکردیا

بلوچستان عوامی پارٹی (باپ)کے ناراض ارکان نے ظہور بلیدی کو پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز بی اے پی کے ناراض ارکان کی جانب سے ظہور بلیدی پارلمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔

نئے پارلمانی لیڈر کے لئے باضابطہ آج اسمبلی میں درخواست دی جائے گی۔

نئے پارلیمانی لیڈر کے لئے پہلے اکبر آسکانی کا نام سامنے آیا تاہم اکبر آسکانی کی معذرت بعد ظہور بلیدی پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔

Exit mobile version