Site icon Daily Sangar

قمبر شہداد کوٹ میں 2 ریاستی اہلکاروں کو ہلاک کردیا،ایس آر اے

سندھی آزادی پسند مسلح تنظیم کے جانب سے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج صبح قمبر شہر میں ایجنسیوں کے دو کارندوں پنجابی سیٹلرز عمران پنجابی اور مُلا عبداللہ پنجابی کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ ایس آر اے تمام غیر سندھی آبادکاروں کو خبردار کرتی ہے کہ وہ سندھ چھوڑ کر چلے جائیں۔

ایس آر اے ترجمان سوڈھو سندھی نے مزید کہا کہ سندھودیش روولیوشنری آرمی سندھ کی آزادی تک اپنی مزاحمتی جدوجہد جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے۔

Exit mobile version