Site icon Daily Sangar

یو بی اے نے خاران میں فورسز پر بم حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

ونائیٹڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے نامعلوم مقام سے میڈیا میں بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ رات نو بجکر تیس منٹ کے وقت ہمارے سرمچاروں نے خاران میں ہندو محلہ سکول پر قائم ایف سی چوکی پہ دستی بم سے حملہ کیا، حملے میں ایک اہلکار ہلاک جبکہ دو اہلکار زخمی ہوئیں۔

ترجمان نے مزید کہا کہ ہمارے حملے بلوچستان کی آزادی تک جاری رہینگے۔

Exit mobile version