فوجی اجازت نامے کے باوجود پکنک منانے والے 4 نوجوانوں کوٹارگٹ قتل واضع بلوچ نسل کشی ہے،بی وائی سی

بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) نے 25 ستمبر 2026 کو ضلع کیچ کی تحصیل تمپ، بالیچاہ کے علاقے "لوتھم” میں عام شہریوں پر پاکستانی فوج کے ڈرون حملے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے تفصیلات جاری کی ہیں۔