تمپ: پاکستانی فوج کے ڈرون حملے میں پکنک منانے والے 4 نوجوان ہلاک
بلوچستان کے مکران ڈویژن ضلع تمپ کے بالیچاہ کے علاقے "لوتھم” میں پکنک منانے کے لیے جانے والے عام شہریوں پر پاکستانی فوج کے ڈرون حملے کے نتیجے میں 4 نوجوان ہلاک ہو گئے ہیں۔
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں