کہیر کور دشت حملے میں 17 پاکستانی فوجی ہلاک و اسلحہ قبضہ میں لئے،بی ایل ایف

بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کیچ کے علاقہ کہیر کور، دشت میں قائم پاکستانی فوجی چوکی پر 25 جنوری 2022 بروز منگل شام چھ بجے بی ایل ایف کے سرمچاروں نے حملہ کیا،اس حملے میں دشمن فوج کے 17 اہلکار ہلاک ہوئے۔بلوچ سرمچاروں نے … Continue reading کہیر کور دشت حملے میں 17 پاکستانی فوجی ہلاک و اسلحہ قبضہ میں لئے،بی ایل ایف