جھاؤ اور سولیر میں پاکستانی فوج کے13 اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ ہفتہ کے روز سولیر میں 8 فوجی اہلکاراور جمعرات کے روز جھاؤمیں سرمچاروں اور پاکستانی فوج کے درمیان جھڑپ ہوئی جس سے پاکستانی فوج کے پانچ اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہوئے ہیں۔ میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ آج سرمچاروں نے … Continue reading جھاؤ اور سولیر میں پاکستانی فوج کے13 اہلکاروں کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں، بی ایل ایف